Quantcast
Channel: Tanqeed »شمارہ ۸: زبان و سیاست
Browsing latest articles
Browse All 10 View Live

یاد تازہ رکھنے کا عمل

راکشسوں، ماضی اور پہاڑوں بارے میں ایک گفتگو۔

View Article



عورت کو گالی کیوں دی جاتی ہے

عورت گالی دے تو کسے گالی دے کہ ہر گالی تو ماں بہن کے بارے میں ہوتی ہے تو کیا میں اپنے آپ کو گالیاں دوں؟

View Article

پنجاب، نصاب اور ہیرو

نصاب ریاست قابض لوگ ترتیب دتیے ہیں۔ یعنی مقتدر طبقات یہ طے کرتے ہیں کہ نصاب میں کیا پڑھایا جائے گا اور کن کو ہیرو بنا کر پیش کیا جائے گا۔

View Article

اچھی اردو بھی کیا بری شے ہے

جب تک ہم کنویں کے مینڈک بنے رہیں تب تک تو اردو برتری کی سیاسی بنیاد کسی حد تک محفوظ رہتی ہے۔ لیکن سرباہر نکالتے ہی اس کا علمی بنیاد پر دفاع نا ممکن ہو جاتا ہے۔

View Article

اردو ادب میں صنفی کردار کی صورت گری

یہ ممکن نہیں کہ سماج میں عورت اور مرد کے روایتی صنفی کردار بدل جائیں اور ادب گزرے ہوئے زمانے کے رشتوں اور حالتوں کا بیان لکھتا رہے۔

View Article


سانحہ پشاور: تنقید کا بیان

ہم نے انسانی جانوں کو سستا سمجھ کر ریاستی نظریات،مخصوص مذہبی تشریحات، اور حکمران طبقات کے مالی و ذاتی مفادات کو قیمتی تصور کر لیا ہے۔ کسی انسانی معاشرے میں ایسے رویے کی گنجائش نہیں ہو سکتی ۔

View Article

بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی

پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی میں ہر دورِحکومت میں بلوچستان کو ایک نیا زخم ملا ہے۔

View Article

اردو انگریزی دو قطبی مرض کی علامات

جب ہم کسی انگریزی کی سیاسی تحریر کو اردو میں تبدیل کرتے ہیں تو اس کا مطلب تبدیل ہو جاتا ہے۔

View Article


بلوچی، اردو

شریف لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ زبان، انگلش کی سی ون تھرٹی سے گرائے گئے من وسلوی سے تر قی کرے گی۔ انہیں اندازہ ہی نہ رہا کہ یہ تو پڑ وسیوں سے گھل مل جا نے پہ زند ہ رہتی ہے۔ ہم سب اپنی اولاد کی تربیت کے...

View Article


شمارہ ۸: زبان و سیاست │ اداریہ

تنقید کا پہلا اردو شمارہ زبان اور سیاست کے تال میل کو سمجھنے کی ایک کاوش ہے۔

View Article
Browsing latest articles
Browse All 10 View Live




Latest Images